یہوواہ کا دل خوش کریں!
صبح کا پروگرام
30:9 موسیقی
40:9 گیت نمبر 29 اور دُعا
50:9 یہوواہ کا دل خوش کریں!
05:10 تقریروں کا سلسلہ: یہوواہ کی چار اہم خوبیوں کو ظاہر کریں
• اِنصافپسندی
• طاقت کا اِستعمال
• دانشمندی
• محبت
05:11 گیت نمبر 81 اور اِعلانات
15:11 ”بہت پھل لائیں“ اور یہوواہ کی بڑائی کریں
30:11 بپتسمے کی تقریر
00:12 گیت نمبر 49
دوپہر کا پروگرام
10:1 موسیقی
20:1 گیت نمبر 28 اور دُعا
30:1 عوامی تقریر: آپ یہوواہ کا دل خوش کیسے کر سکتے ہیں؟
00:2 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
30:2 گیت نمبر 35 اور اِعلانات
40:2 تقریروں کا سلسلہ: یہوواہ کو خوش کریں . . .
• اپنے چالچلن سے
• اپنی گھریلو زندگی سے
• اپنی کلیسیا میں
• اپنے آس پڑوس کے علاقے میں
40:3 یہوواہ کی خوشی ہماری پناہگاہ ہے
15:4 گیت نمبر 110 اور دُعا