عنوان/اِشاعت کے بارے میں معلومات
اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!—ایک فائدہمند بائبل کورس
”جو یہوواہ کی رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ اُس کی بڑائی کریں گے؛ تُم ہمیشہ تک زندگی کا مزہ لیتے رہو۔“—زبور 22:26، ترجمہ نئی دُنیا۔
/page 183: Daniel Osterkamp/Moment/Getty Images © SINGLECELL ANIMATION LLC/Science Source; and 131: Based on NASA/Visible Earth imagery; page 163: de Versailles, France/Bridgeman Images; pages 103 Picture Collection via Getty Images; page 76: Château heic0702a/; page 56: Photo by US Signal Corps/The LIFE by/4.0/(. Source: https://esahubble.org/images/ under CC BY 4.0 )http://creativecommons.org/licenses/ Team )STScI/AURA(-ESA/Hubble Collaboration. Licensed Shutterstock; page 17: NASA, ESA and the Hubble Heritage Photo Credits: Page 15: Image © Homo Cosmicos
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
اِس کتاب میں جن مطبوعات کا حوالہ دیا گیا ہے، اُن سب کو یہوواہ کے گواہوں نے شائع کِیا ہے۔
اِس کتاب کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ کتاب خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کی گئی ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
(UD-lffUrdu )
طباعت نومبر 2025ء
2021 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©