”محبت مضبوطی پیدا کرتی ہے“
صبح کا پروگرام
30:9 موسیقی
40:9 گیت نمبر 90 اور دُعا
50:9 ”علم غرور پیدا کرتا ہے جبکہ محبت مضبوطی پیدا کرتی ہے“
05:10 تقریروں کا سلسلہ: اِنہوں نے دوسروں کو مضبوط کِیا
برنباس
پولُس
ڈورکس
05:11 گیت نمبر 79 اور اِعلانات
15:11 خوشخبری سنانے سے زیادہ کچھ کرنے کے لیے تیار رہیں
30:11 بپتسمے کی تقریر
00:12 گیت نمبر 52
دوپہر کا پروگرام
10:1 موسیقی
20:1 گیت نمبر 107 اور دُعا
30:1 عوامی تقریر: سچی محبت سچائی کو کیسے فروغ دیتی ہے؟
00:2 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
30:2 گیت نمبر 101 اور اِعلانات
40:2 تقریروں کا سلسلہ: جسم کی مضبوطی میں اپنا کردار ادا کریں
پاک کلام میں درج سچائی سے محبت کریں
خدا کے حکموں پر چلنے سے اُس کی دانشمندی کی حمایت کریں
ہمایمانوں کا حوصلہ بڑھائیں
40:3 ”ہر کام محبت کی بِنا پر کریں“
15:4 گیت نمبر 105 اور دُعا