دیکھیں کہ اِن سوالوں کے جواب کیا ہیں:
”مسیح کی شریعت“ کیا ہے؟ (گل 6:2)
ہم اُس وقت مسیح کی شریعت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں جب ہم اکیلے ہوتے ہیں؟ (1-کُر 10:31)
ہم اُس وقت مسیح کی شریعت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں جب ہم مُنادی کرتے ہیں؟ (لُو 16:10؛ متی 22:39؛ اعما 20:35)
مسیح کی شریعت موسیٰ کی شریعت سے افضل کیوں ہے؟ (1-پطر 2:16)
میاں بیوی اور والدین خاندانی حلقے میں مسیح کی شریعت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (اِفس 5:22، 23، 25؛ عبر 5:13، 14)
آپ سکول میں مسیح کی شریعت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (زبور 1:1-3؛ یوح 17:14)
ہم ایک دوسرے سے ویسی محبت کیسے کر سکتے ہیں جیسی مسیح نے ہم سے کی ہے؟ (گل 6:1-5، 10)