یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 138
  • سفید بال خوب‌صورت تاج ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سفید بال خوب‌صورت تاج ہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سُن میری دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ، ہمارا سہارا اور آسرا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم ثابت‌قدم رہیں گے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ، میرا باپ اور دوست
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 138

گیت نمبر 138

سفید بال خوب‌صورت تاج ہیں

‏(‏امثال 16:‏31‏)‏

  1. 1.‏ بہت سے ضعیف بہن بھائی ہیں ہمارے ساتھ

    سہتے ہیں بڑھاپے کی بڑھتی مشکلات

    پر وہ خدمت کرتے ہیں ثابت قدمی سے

    اَے باپ، اُن کا بوجھ اُٹھا، اُن کو حوصلہ دے

    باپ، تُو اُن کو یاد رکھ

    اُنہیں صلہ دے

    تیرا سایہ اُن پہ

    دن اور رات رہے

  2. 2.‏ جو نیک راہ پہ چلتے ہیں ڈھلتی عمر میں

    اُن کے بال ہیں قیمتی تاج یاہ کی نظر میں

    وہ مشغول ہیں برسوں سے یاہ کی خدمت میں

    کریں ہم احترام اُن کا، عزت اُن کو دیں

    باپ، تُو اُن کو یاد رکھ

    اُنہیں صلہ دے

    تیرا سایہ اُن پہ

    دن اور رات رہے

‏(‏زبور 71:‏9،‏ 18؛‏ امثا 20:‏29؛‏ متی 25:‏21،‏ 23؛‏ لُو 22:‏28؛‏ 1-‏تیم 5:‏1 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں