یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 137
  • خداپرست عورتوں کی عمدہ مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خداپرست عورتوں کی عمدہ مثال
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنی ہم‌ایمان بہنوں کا ساتھ دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • کیا آپ عورتوں کے ساتھ ویسے ہی پیش آتے ہیں جیسے یہوواہ پیش آتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ایماندار مسیحی عورتیں—‏خدا کی قابلِ‌قدر پرستار
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏”‏خداوند میں محنت کرنے والی عورتیں“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 137

گیت نمبر 137

خداپرست عورتوں کی عمدہ مثال

‏(‏رومیوں 16:‏2‏)‏

  1. 1.‏ سارہ اور آستر، مریم، رُوت اور حنّہ

    بڑی خداپرست، نیک نام عورتیں تھیں

    دل سے وہ کرتی تھیں یاہ کی بندگی

    اپنے شوہر کی حمایت کرتی تھیں

    اَور بھی عورتیں رب کی وفادار تھیں

    اُن سب کو خوشنودی خدا کی حاصل تھی

  2. 2.‏ شفقت، محبت، راستی اور دلیری

    تھیں عمدہ خوبیاں اُن نیک عورتوں کی

    خود کو سجاتی تھیں اچھے کاموں سے

    سمجھ‌داری کی مثال وہ عورتیں تھیں

    لاتعداد مسیحی بہنیں آج بھی

    رب کی وفادار ہیں، فرمانبردار اُس کی

  3. 3.‏ مائیں اور بہنیں، بیویاں، بیوائیں

    خوب محنت کرتی ہیں یاہ کی خدمت میں

    وہ حیاداری کی ہیں شان‌دار مثال

    ہیں کلیسیا کا مان اور زینت وہ

    اُن کی محنت بے‌پھل نہ رہے گی

    رکھے گا یہوواہ ہمیشہ یاد اُن کو

‏(‏فل 4:‏3؛‏ 1-‏تیم 2:‏9، 10؛‏ 1-‏پطر 3:‏4، 5 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں