یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 125
  • رحم‌دل خوش رہتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رحم‌دل خوش رہتے ہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • رحم‌دل مبارک ہیں
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏تمہارا باپ رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • ہم ایسے خدا کی عبادت کرتے ہیں جو ”‏بڑا رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • رحم ظاہر کرنے کے عملی طریقے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 125

گیت نمبر 125

رحم‌دل خوش رہتے ہیں

‏(‏متی 5:‏7‏)‏

  1. 1.‏ خدا کی رحمت ہے عظیم

    یاہ مہربان ہے اور کریم

    دل کھول کر دیتا ہے ہم کو

    ضرورت کی سب چیزیں وہ

    رب ہم پر رحم کرتا ہے

    ہمارے گُناہ بخشتا ہے

    وہ جانتا ہے کہ ہم ہیں خاک

    ٹھہراتا ہے وہ ہمیں پاک

  2. 2.‏ جب ہم سے گُناہ ہوتے ہیں

    اور اِن پر ہم پچھتاتے ہیں

    تو یاہ کے در پر جاتے ہیں

    اور معافی اُس سے مانگتے ہیں

    پر معافی اگر چاہیں ہم

    تو دوسروں کو معاف کریں ہم

    پھر دل سے تلخی دُور ہوگی

    اور راحت ہم کو ملے گی

  3. 3.‏ ضرورت‌مندوں کے لیے

    اِمداد دیں ہم فیاضی سے

    نیک نیت سے ہم دیتے ہیں

    بس اُن کی خوشی چاہتے ہیں

    خدا جو سب کچھ دیکھتا ہے

    پھر ہم کو اجر دیتا ہے

    ہاں، رحم دل خوش رہتے ہیں

    خوشنودی رب کی پاتے ہیں

‏(‏متی 6:‏2-‏4،‏ 12-‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں