یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 117
  • نیکی اور اچھائی کی راہ پر چلیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیکی اور اچھائی کی راہ پر چلیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اچھائی ہم اِس خوبی کو کیسے نکھار سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • نیکی کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • یہوواہ کی بکثرت نیکی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • یہوواہ—‏نیکی کی افضل مثال
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 117

گیت نمبر 117

نیکی اور اچھائی کی راہ پر چلیں

‏(‏2-‏تواریخ 6:‏41‏)‏

  1. 1.‏ اَے یہوواہ، تیری نیکی اور اچھائی ہیں بے‌مثال

    برکتوں سے کرتا ہے تُو ہمیں دن رات مالامال

    تجھ کو یاد ہے کہ ہم خاک ہیں، معاف تُو کرتا ہے بار بار

    تُو تعظیم اور حمد کے لائق ہے اور عبادت کا حق‌دار

  2. 2.‏ تیری نیکی اور اچھائی سے ہم سب پاتے ہیں تحریک

    سو ہم دیتے ہیں بادشاہت کی خوش خبری دُور نزدیک

    تیری پاک روح اور کلام سے رہنمائی ہم پاتے ہیں

    سیدھی راہ پہ چلتے رہنے کی ہم کوشش کرتے ہیں

  3. 3.‏ دے توفیق کہ سب کے ساتھ ہم کریں نیکی اور اچھائی

    خاص کر اپنے ہم‌ایمانوں سے ہر وقت کریں بھلائی

    یہ ہمارا عزم ہے کہ نیکی کو فروغ دیں گے

    تیری روح کے عمدہ پھل کو ہر دن ظاہر کریں گے

‏(‏زبور 103:‏10؛‏ مر 10:‏18؛‏ گل 5:‏22؛‏ اِفس 5:‏9 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں