یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 116
  • مہربان اور ہمدرد بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مہربان اور ہمدرد بنیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے لوگوں کو رحمدلی کو عزیز رکھنا چاہئے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ایک بے‌رحم دُنیا میں رحمدلی ظاہر کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ‏”‏شفقت کی تعلیم“‏ کے مطابق زندگی گزاریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • مہربانی—‏باتوں اور کاموں سے ظاہر ہونے والی خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 116

گیت نمبر 116

مہربان اور ہمدرد بنیں

‏(‏اِفسیوں 4:‏32‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، کائنات کا مالک ہے تُو

    اور بے‌حد طاقت‌ور

    پر تُو کرتا ہے ہمارا لحاظ

    سدا مہربان ہے ہم پر

  2. 2.‏ نہایت شفیق، ہمدرد اور رحیم

    ہے تیرا بیٹا بھی

    مظلوموں کو تازہ دم کرتا ہے

    مثالی ہے نرمی اُس کی

  3. 3.‏ توفیق دے کہ ہم بھی دل سے بنیں

    ہمدرد اور مہربان

    گر ظاہر کریں اِن خوبیوں کو

    بڑھائیں گے ہم تیری شان

‏(‏میک 6:‏8؛‏ متی 11:‏28-‏30؛‏ کُل 3:‏12؛‏ 1-‏پطر 2:‏3 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں