یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 100
  • مہمان‌نوازی کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مہمان‌نوازی کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏مسافرپروری میں لگے رہو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • مہمان‌نوازی کرنے سے دوسروں کے ساتھ ”‏اچھی چیزیں“‏ بانٹیں (‏متی 12:‏35)‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ہر طرح کے لوگوں کو مُنادی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 100

گیت نمبر 100

مہمان‌نوازی کریں

‏(‏اعمال 17:‏7‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ ہے فیاض اور شفیق میزبان

    وہ بِلاتعصب سب پر ہے مہربان

    وہ مینہ برساتا ہے، آفتاب چمکاتا ہے

    اور کثرت سے خوراک دیتا ہے

    لہٰذا ہم بھی بنیں مہمان نواز

    امیر غریب میں نہ کریں اِمتیاز

    گر کریں اِہتمام اور شوق سے اچھے کام

    یہوواہ ہم کو دے گا اِنعام

  2. 2.‏ گر اجنبی پر ہم ہوں گے مہربان

    اور بنیں حاجت مندوں کے سائبان

    تو نعمتوں کی برسات اور خوشی کے لمحات

    یہ ہوں گے اِس کے خوش‌کُن اثرات

    دروازے کھولیں ہم اپنے گھروں کے

    مہمانوں کے آرام کا خیال رکھیں

    یہوواہ دیکھتا ہے اور اجر دیتا ہے

    اُس شخص کو جو فیاض ہوتا ہے

‏(‏اعما 16:‏14، 15؛‏ روم 12:‏13؛‏ 1-‏تیم 3:‏2؛‏ عبر 13:‏2؛‏ 1-‏پطر 4:‏9 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں