یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 98
  • خدا کا پاک کلام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کا پاک کلام
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کا پاک کلام
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنی روشنی چمکائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 98

گیت نمبر 98

خدا کا پاک کلام

‏(‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏16، 17‏)‏

  1. 1.‏ روشنی دیتا ہے پاک کلام

    اِس میں ہیں رب کے احکام

    چلیں اِس کی ہدایت پہ

    ملے رِہائی تاریکی سے

  2. 2.‏ ہے اِلہامی یہ پاک کلام

    کریں ہم اِس کا احترام

    ہم تعلیم اِس سے پاتے ہیں

    قابل اور نیک بن جاتے ہیں

  3. 3.‏ ظاہر کرتی ہے یہ کتاب

    رب کا پیار ہے لاجواب

    گر ہر دن اِس کو پڑھیں گے

    برکتیں ملیں گی رب سے

‏(‏زبور 119:‏105؛‏ امثا 4:‏13 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں