یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 70
  • پیغام کو قبول کرنے والوں کی تلاش

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیغام کو قبول کرنے والوں کی تلاش
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ حمد کا حق‌دار ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خوشی سے فصل کاٹنے والے بنیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • خوشی سے کام کرنے والے بنیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کے طالب ہو اور زندہ رہو“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 70

گیت نمبر 70

پیغام کو قبول کرنے والوں کی تلاش

‏(‏متی 10:‏11-‏15‏)‏

  1. 1.‏ مسیح نے سکھایا کہ کیسے کریں

    ترتیب سے مُنادی کا کام

    آپ کسی کے گھر داخل ہونے کے بعد

    دیں سلامتی کا اہم پیغام

    گر گھر والے کریں پیغام کو قبول

    تو سلامتی اُس گھر پہ ہوگی

    گر نہ سنیں گھر والے آپ کا پیغام

    جھاڑ دیں پیروں سے اُس کی مٹی

  2. 2.‏ وہ لوگ جو قبول کرتے ہیں آپ کی بات

    قبول کرتے ہیں یسوع کو

    جو راہ ہے ہمیشہ کی زندگی کی

    چلنا چاہتے ہیں اُسی پہ وہ

    آپ فکر نہ کریں کہ کیا کہیں گے

    پاک روح دے گی ہدایت آپ کو

    حلیموں کے دل تک پیغام پہنچے گا

    اگر آپ کا انداز دلکش ہو

‏(‏اعما 13:‏48؛‏ 16:‏14؛‏ کُل 4:‏6 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں