یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 25
  • خدا کی خاص ملکیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی خاص ملکیت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 25

گیت نمبر 25

خدا کی خاص ملکیت

‏(‏1-‏پطرس 2:‏9‏)‏

  1. 1.‏ یاہ نے خریدا اُن کو

    ایک نئی مخلوق بنائی

    وہ خدا کے ہیں بیٹے

    وہ مسیح کے ہیں بھائی

    وہ یاہ کی پاک اُمت

    اُس کی خاص ملکیت ہیں

    وہ اُس سے پیار کرتے

    اور حمد اُس کی کرتے ہیں دن رات

  2. 2.‏ اُن کو سچائی عزیز ہے

    دِفاع اِس کا کرتے ہیں

    یاہ نے روشنی کا راستہ

    ہے دِکھایا اُنہیں

    وہ یاہ کی پاک اُمت

    اُس کی خاص ملکیت ہیں

    وہ اُس سے پیار کرتے

    اور حمد اُس کی کرتے ہیں دن رات

  3. 3.‏ میمنے کے وفادار وہ

    اور کرتے ہیں اُس کا کام

    جمع کرتے ہیں بھیڑیں

    دیتے یاہ کا پیغام

    وہ یاہ کی پاک اُمت

    اُس کی خاص ملکیت ہیں

    وہ اُس سے پیار کرتے

    اور حمد اُس کی کرتے ہیں دن رات

‏(‏ملا 3:‏17؛‏ کُل 1:‏13 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں