یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • bfl ص.‏ 136-‏137
  • دسویں حصے کا تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دسویں حصے کا تعارف
  • پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملتا جلتا مواد
  • کڑی آزمائش میں بھی اُنکا غیرمتزلزل ایمان
    دانی‌ایل کی نبوّت پر دھیان دیں!‏
  • آپ کس کی عبادت کرتے ہیں؟‏
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
  • تین بہادر دوست
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • اُنہوں نے مورت کو سجدہ نہیں کِیا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
bfl ص.‏ 136-‏137
بادشاہ اخسویرس نے اپنا آسا ملکہ آستر کی طرف بڑھایا ہوا ہے۔‏

دسویں حصے کا تعارف

یہوواہ پوری زمین کا بادشاہ ہے۔ سب کچھ ہمیشہ سے اُس کے ہاتھ میں رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ مثال کے طور پر اُس نے یرمیاہ کو ایک گڑھے سے نکالا ورنہ وہ فوت ہو جاتے۔ اُس نے سدرک، میسک اور عبدنجو کو آگ کی بھٹی اور دانی‌ایل کو شیروں کے مُنہ سے بچایا۔ اُس نے آستر کی حفاظت کی تاکہ وہ اپنی پوری قوم کا نام‌ونشان مٹنے سے بچا سکیں۔ یہوواہ ہمیشہ تک بُرائی کو رہنے نہیں دے گا۔ بڑی مورت اور بڑے درخت والی پیش‌گوئیوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہوواہ کی بادشاہت جلد ہی ہر طرح کی بُرائی کو ختم کر دے گی اور پوری زمین پر حکمرانی کرے گی۔‏

ہم کیا سیکھیں گے؟‏

  • یہوواہ کی بادشاہت کسی بھی اِنسانی حکومت سے زیادہ طاقت‌ور ہے۔‏

  • آستر اور دانی‌ایل کی طرح ہمیں ہمیشہ صحیح کام کرنے چاہئیں پھر چاہے ہم جہاں بھی ہوں۔‏

  • یرمیاہ اور نحمیاہ کی طرح مشکلوں کا سامنا کرتے وقت یہوواہ پر بھروسا رکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں