پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
سبق نمبر
یہوواہ کی نظر میں سب لوگ بہت خاص ہیں۔ 8، 9، 11، 21، 23، 68، 70، 74، 87، 90
ہمیشہ یہوواہ کو شکریہ کہیں۔ 2، 6، 67، 103
غصہ کرنے کا بہت نقصان ہوتا ہے۔ 4، 12، 41، 45، 49، 65، 89
ہمت رکھیں! یہوواہ ہمیشہ آپ کی مدد کرے گا۔ 40، 47، 51، 53، 57، 61، 64، 65، 76، 88، 101
مشکلوں کا سامنا کرتے وقت ہمت نہ ہاریں۔ 16، 47، 51، 57، 64، 75، 90، 95، 99، 101
جھوٹی عبادت شیطان کی طرف سے ہے۔ 19، 20، 22، 38، 46، 49، 52، 58
جیسے یہوواہ آپ کو معاف کرتا ہے ویسے ہی آپ بھی دوسروں کو معاف کریں۔ 13، 15، 31، 43، 92
آپ کے سب سے اچھے دوست وہ ہوتے ہیں جو یہوواہ سے پیار کرتے ہیں۔ 16، 33، 42، 80، 87، 100، 103
خدا نے ہمیں سمجھدار بنانے کے لیے ہمیں بائبل دی ہے۔ 56، 66، 72، 75، 81
خدا کی بادشاہت سب لوگوں کو خوشی دے گی۔ 1، 48، 62، 79، 81، 83، 85، 86
آسمان اور زمین پر خدا کی مرضی ہوگی۔ 25، 55، 60، 62، 63، 71، 96، 102
اگر آپ لوگوں سے محبت نہیں کرتے تو آپ خدا سے محبت نہیں کر سکتے۔ 4، 13، 15، 41
جلن کی وجہ سے دوستیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ 4، 14، 41
یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ 18، 25، 26، 27، 29، 34، 39، 44، 73، 80
یہوواہ لامحدود قدرت کا مالک ہے۔ 1، 7، 18، 19، 20، 21، 22، 26، 55، 60
جب ہم دل سے دُعا کرتے ہیں تو یہوواہ ہماری سنتا ہے۔ 35، 38، 50، 64، 82
یہوواہ سب قوموں کے لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ 30، 33، 48، 54، 77، 94، 97، 98، 99
یہوواہ نے ہمارے رہنے کے لیے زمین کو بنایا ہے۔ 1، 2، 102، 103
یہوواہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ 3، 10، 16، 63، 68، 70، 102، 103
یہوواہ خاکسار لوگوں کی حفاظت کرتا ہے۔ 43، 45، 65، 67، 69
یہوواہ اُن لوگوں کی حفاظت کرتا ہے جو اُس سے پیار کرتے ہیں۔ 6، 22، 40، 50، 52، 55، 64، 71، 84
ہم یہوواہ کے لیے جو کچھ بھی کر رہے ہیں، وہ اُسے ہمیشہ یاد رکھے گا۔ 16، 29، 32، 48، 65، 69، 77، 100
یسوع خدا کی بادشاہت کے بادشاہ ہیں۔ اُن کی بات مانیں۔ 74، 78، 79، 83، 84، 85، 91، 92، 99
یہوواہ کی طرح اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ 8، 9، 11، 23، 24، 31، 34، 35، 36، 66، 93
بات ماننے سے آپ کی جان بچ سکتی ہے۔ 3، 5، 10، 37، 39، 54، 59، 65، 72
یہوواہ سے دوستی کریں۔ 11، 30، 33، 51، 56، 59، 69، 81، 82
کبھی بھی بُرے کام نہ کریں۔ 14، 27، 49، 53، 58، 88، 89
یہوواہ آپ کو جو کچھ بھی دیتا ہے، اُس کی حفاظت کریں۔ 12، 13، 24، 35، 36، 56، 75، 95، 100
خدا کے خلاف جانے والے لوگ اُس کے دُشمن بن جاتے ہیں۔ 7، 17، 26، 27، 28، 88
صرف اپنے بارے میں سوچنے سے ہم خود کو اور دوسروں کو تکلیف پہنچاتے ہیں۔ 3، 4، 12، 27، 28، 39، 49، 88
مُردے زندہ ہو جائیں گے۔ 48، 86، 91، 93
ہمیں بادشاہت کی خوشخبری کی مُنادی کرنی چاہیے۔ 73، 76، 94، 95، 96، 97، 98
بُرے لوگ ختم ہو جائیں گے۔ 5، 10، 32، 46، 102
آپ یہوواہ کی عبادت کرنے کے ساتھ ساتھ پیسوں اور چیزوں کی غلامی نہیں کر سکتے۔ 10، 17، 44، 59، 75، 76
بچو! پورے دل سے یہوواہ سے محبت کریں۔ 37، 51، 59، 61، 72، 100