یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌پ‌ل ص.‏ 16
  • اِختتام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِختتام
  • یہوواہ کے پاس لوٹ آئیں
یہوواہ کے پاس لوٹ آئیں
ی‌پ‌ل ص.‏ 16

اِختتام

کیا آپ کو کبھی کبھار خوشی کے وہ لمحے یاد آتے ہیں جو آپ نے اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ گزارے تھے؟ شاید کوئی ایسا اِجلاس جس سے آپ کو بہت حوصلہ ملا؛ کوئی ایسا اِجتماع جس نے آپ کو جوش سے بھر دیا؛ کوئی ایسا شان‌دار واقعہ جو مُنادی کے کام میں پیش آیا یا پھر کسی بھائی یا بہن کے ساتھ ایسی بات‌چیت جس سے آپ کو بہت خوشی ملی؟ اگر ایسا ہے تو اِس کا مطلب ہے کہ آپ یہوواہ کو نہیں بھولے۔ اور یقین مانیں کہ یہوواہ بھی آپ کو نہیں بھولا۔ اُسے وہ وقت یاد ہے جب آپ وفاداری سے اُس کی خدمت کرتے تھے۔ اور وہ اب بھی یہی چاہتا ہے کہ آپ اُس کے پاس لوٹ آئیں۔‏

وہ فرماتا ہے:‏ ”‏مَیں خود اپنی بھیڑوں کی تلاش کروں گا اور اُن کو ڈھونڈ نکالوں گا۔ جس طرح چرواہا اپنے گلّہ کی تلاش کرتا ہے .‏ .‏ .‏ اُسی طرح مَیں اپنی بھیڑوں کو ڈھونڈوں گا اور اُن کو ہر جگہ سے جہاں وہ .‏ .‏ .‏ تتربتر ہو گئی ہیں چھڑا لاؤں گا۔“‏—‏حِزقی‌ایل 34:‏11، 12۔‏

ایک اِجتماع پر کچھ بہنوں کی تصویر جو بہت خوش ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں