چھاپا ہوا ایڈیشن
سبق 4
ببلی گھر بیٹھے، ہوئی اُداس
باہر تھی بارش، گیلی تھی گھاس
ایک دم سے باہر دھوپ نکل آئی
ببلی کی ساری اُداسی بھگائی
ہر طرف باغ میں پھول کھلے تھے
سارے پرندے گا رہے تھے
ببلی نے کہا پیارے خدا
بارش ہے اچھا تحفہ تیرا
والدین کے لئے ہدایات
یہ آیت پڑھ کر سنائیں:
بچے کو اِن چیزوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:
کھڑکی چڑیا ببلی
درخت پھول
تصویر میں یہ چیزیں ڈھونڈیں:
کیڑا جہاز
بچے سے پوچھیں:
یہوواہ خدا نے بارش کیوں بنائی؟
[صفحہ 10 پر تصویر]
[صفحہ 10 پر تصویر]
[صفحہ 11 پر تصویر]