چھاپا ہوا ایڈیشن
سبق 3
عاطی کا دوست جب ہوا بیمار عاطی نے کہا کچھ کروں گا یار
تُم کو لکھوں گا ایک خط ٹھیک ہو جاؤ، رونا مت
آؤں گا مَیں فٹافٹ تُم کو دوں گا اپنا خط
اگر تُم کرو گے سب سے پیار تُم کو ملیں گے ڈھیروں یار
والدین کے لئے ہدایات
یہ آیت پڑھ کر سنائیں:
بچے کو اِن چیزوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:
گھر میز عاطی
سورج چڑیا درخت
بچے سے پوچھیں:
کیا آپ کسی کو جانتے ہو جس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے؟
ہم اُس کے لئے کیا کر سکتے ہیں تاکہ وہ خوش ہو جائے؟
[صفحہ 8 پر تصویر]
[صفحہ 8 پر تصویر]
[صفحہ 9 پر تصویر]
[صفحہ 9 پر تصویر]