یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز ص.‏ 2-‏3
  • تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعارف
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز ص.‏ 2-‏3

تعارف

خدا ایک شفیق باپ کی طرح ہے۔‏ 1-‏پطرس 5:‏6، 7

میاں بیوی اور اُن کے بچے فردوس میں چل رہے ہیں۔‏

خدا نے ہمیں بنایا ہے۔ اُسے ہماری فکر ہے۔ جس طرح ایک شفیق اور مہربان باپ اپنے بچوں کو ہدایت دیتا ہے اِسی طرح خدا ہمیں ہدایت دیتا ہے تاکہ ہم اچھی زندگی گزار سکیں۔‏

خدا ہمیں ایسی سچائیاں بتاتا ہے جن کو جان کر ہمیں خوشی اور اُمید ملتی ہے۔‏

اگر آپ خدا کی سنیں گے تو وہ آپ کو سیدھی راہ دکھائے گا، آپ کی حفاظت کرے گا اور آپ کی مدد کرے گا۔‏

آپ کو یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ ہمیشہ کی زندگی پائیں گے۔‏

خدا کہتا ہے:‏ ”‏میرے پاس آؤ۔ سنو اور تمہاری جان زندہ رہے گی۔“‏ یسعیاہ 55:‏3

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں