یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 1 ص.‏ 4-‏5
  • خدا ہم سے کیسے بات کرتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا ہم سے کیسے بات کرتا ہے؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • حصہ 1
    خدا کی سنیں
  • دوسروں کی بات غور سے سنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • کیا بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • بائبل سے اِس کے لکھوانے والے کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 1 ص.‏ 4-‏5

حصہ 1

خدا ہم سے کیسے بات کرتا ہے؟‏

خدا بائبل کے ذریعے ہم سے بات کرتا ہے۔‏ 2-‏تیمتھیس 3:‏16

یہوواہ خدا نے اپنی پاک روح کے ذریعے آدمیوں کو بائبل لکھنے کی طاقت دی۔‏

خدا نے کچھ آدمیوں سے ایک خاص کتاب لکھوائی۔ یہ کتاب بائبل ہے۔ اُن آدمیوں نے بائبل میں خدا کے خیال لکھے۔ اِس لئے بائبل میں جو باتیں لکھی ہیں، وہ ہمارے لئے بہت اہم ہیں۔‏

خدا جانتا ہے کہ ہمارے لئے کون‌سی راہ سب سے اچھی ہے۔ اگر ہم اُس کی سنیں گے تو ہم سمجھ‌دار بن جائیں گے۔—‏امثال 1:‏5‏۔‏

مختلف زبانوں میں بائبل؛ ایک آدمی اپنی زبان میں بائبل پڑھ رہا ہے۔‏

خدا چاہتا ہے کہ سب لوگ بائبل کو پڑھیں۔ آج‌کل بائبل بہت سی زبانوں میں موجود ہے۔‏

اگر آپ خدا کی بات سننا چاہتے ہیں تو آپ کو بائبل پڑھنی چاہئے اور اِسے سمجھنا چاہئے۔‏

پوری دُنیا میں لوگ خدا کی باتیں سیکھ رہے ہیں۔‏ متی 28:‏19

یہوواہ کا ایک گواہ ایک آدمی کو پاک کلام سے آیت پڑھ کر سنا رہا ہے۔ پھر وہ اُس آدمی کو بائبل کورس کرا رہا ہے۔‏

یہوواہ کے گواہ آپ کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ آپ بائبل کو سمجھیں۔‏

وہ پوری دُنیا میں لوگوں کو خدا کی باتیں سکھاتے ہیں۔‏

یہوواہ کے گواہوں کی عبادت‌گاہ میں اِجلاس ہو رہا ہے۔‏

یہوواہ کے گواہ لوگوں کو بائبل کی تعلیم مُفت دیتے ہیں۔ آپ بائبل کے بارے میں سیکھنے کے لئے اُس جگہ بھی جا سکتے ہیں جہاں یہوواہ کے گواہ ہر ہفتے جمع ہوتے ہیں۔‏

  • خدا کا کلام سچائی ہے۔—‏یوحنا 17:‏17‏۔‏

  • ہم خدا پر بھروسا کیوں کر سکتے ہیں؟—‏گنتی 23:‏19۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں