کیا آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اِس کتاب میں خدا کے کلام کا مختصر سا خلاصہ دیا گیا ہے۔ لیکن پاک صحیفوں میں بہت سے اَور بھی موضوعات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
مثال کے طور پر کیا آپ اِن سوالوں کے جواب جاننا چاہیں گے: کیا خدا کو میری فکر ہے؟ مرنے پر انسان کے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟ مَیں حقیقی خوشی کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
اِن سوالوں کے جواب کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں میں دئے گئے ہیں جسے آپ یہوواہ کے گواہوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس کتاب کے ذریعے آپ خدا کے کلام کی مختلف تعلیمات کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ اِس کتاب کا ہر باب ایک خاص موضوع کے بارے میں ہے اور ہر باب میں پاک صحیفوں کے اُن حوالوں کا ذکر کِیا گیا ہے جو اِس موضوع پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اگر آپ اِس کتاب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اِس کوپن کو پُر کرکے نیچے دی گئی فہرست میں سے کسی پتے پر بھیجیں۔
اِس کتاب کو پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یا مُفت بائبل کورس کی درخواست کرنے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔