کیا آپ گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟
شادیشُدہ جوڑوں، والدین اور نوجوانوں کے لیے سب سے بہترین رہنمائی پاک کلام میں پائی جاتی ہے۔ اِس میں درج اصولوں کی مدد سے ایک شخص کی سوچنے سمجھنے اور فیصلے کرنے کی صلاحیت بہتر ہو سکتی ہے۔—امثال 1:1-4۔
پاک کلام میں ایسے اہم سوالوں کے جواب بھی دیے گئے ہیں:
ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
کیا خدا مصیبتوں کا ذمےدار ہے؟
مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
آپ بھی پاک کلام سے اِن اور اِس طرح کے بہت سے دوسرے سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ کو دیکھیں۔ اِس کوڈ کو سکین کریں یا ویبسائٹ www.jw.org کو دیکھیں۔