تعارف
ہم ایک ایسی دُنیا میں رہتے ہیں جس میں خطرناک بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں۔ ہم خود کو اِن سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
خدا کے کلام میں یہ دانش بھری بات لکھی ہے: ”ہوشیار بلا کو دیکھ کر چھپ جاتا ہے۔“—امثال 22:3۔
”جاگو!“ کے اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ ہم بیماریوں سے بچنے کے حوالے سے اِس بات پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔