تعارف
آپ کا کیا خیال ہے؟
خدا نے ہمیں جو تحفے دیے ہیں، اُن میں سب سے بیشقیمت تحفہ کون سا ہے؟
پاک کلام میں لکھا ہے: ”خدا کو دُنیا سے اِتنی محبت ہے کہ اُس نے اپنا اِکلوتا بیٹا دے دیا۔“—یوحنا 3:16۔
اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے یسوع مسیح کو ہماری خاطر زمین پر کیوں بھیجا اور ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔