تعارف
بُری عادتوں کو چھوڑنے اور اچھی عادتوں کو اپنانے میں وقت لگتا ہے۔ لیکن کیا اِس کا کوئی فائدہ ہے؟
پاک کلام میں لکھا ہے:
”کسی بات کا انجام اُس کے آغاز سے بہتر ہے۔“—واعظ 7:8۔
اِن مضامین میں پاک کلام سے کچھ اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بُری عادتوں پر قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں اپنا سکتے ہیں۔