تعارف
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہوواہ کے گواہ اپنی کتابیں اور رسالے 750 سے زیادہ زبانوں میں شائع کرتے ہیں؟
ہم ایسا اِس لیے کرتے ہیں تاکہ پاک کلام کا پیغام ”ہر قوم اور قبیلے اور زبان اور نسل“ کے لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔—مکاشفہ 14:6۔
اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ ہم ترجمے کا کام کیسے کرتے ہیں۔