یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو12 اپریل ص.‏ 32
  • ‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏
  • جاگو!‏—‏2012ء
جاگو!‏—‏2012ء
جاگو12 اپریل ص.‏ 32

‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏

● کیا آپ یسوع مسیح کی زندگی کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں؟ اُن کی تعلیمات نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ یسوع مسیح نے ایسی تمثیلیں دیں جو آج تک لوگوں کو یاد ہیں۔ کیا آپ اِن کے بارے میں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا کو پڑھیں۔‏

کتاب عظیم‌ترین انسان کا مطالعہ کرنے کے بعد ایک آدمی نے کہا:‏ ”‏اِس کتاب میں یسوع مسیح کی زندگی کو بڑی تفصیل سے بیان کِیا گیا ہے۔ اِس میں ہر بات سادہ اور آسان الفاظ میں لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے۔“‏

اِس کتاب میں واقعات کو اُسی ترتیب سے بیان کِیا گیا ہے جس ترتیب سے یہ پیش آئے تھے۔ یہ واقعات اِنجیل میں سے لئے گئے ہیں۔ اِنجیل کو چار ایسے اشخاص نے لکھا جو یسوع مسیح کے زمانے کے تھے۔ اِن کے نام متی، مرقس، لوقا اور یوحنا تھے۔ متی اور یوحنا دونوں یسوع مسیح کے ساتھی تھے۔ مرقس، پطرس کے دوست تھے جو یسوع مسیح کے ساتھی تھے۔ اور لوقا ایک ڈاکٹر تھے جو یسوع مسیح کے ایک رسول کے ساتھی تھے۔‏

اِس کتاب کو حاصل کرنے کے لئے آپ اِس کوپن کو پُر کرکے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر بھیج سکتے ہیں۔‏

□ برائے‌مہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائے‌مہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں