یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو11ء اکتوبر ص.‏ 32
  • ہر عمر کے بچوں کے لئے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہر عمر کے بچوں کے لئے
  • جاگو!‏—‏2011ء
جاگو!‏—‏2011ء
جاگو11ء اکتوبر ص.‏ 32

ہر عمر کے بچوں کے لئے

‏”‏بچپن میں ہم بھی بائبل کہانیوں کی میری کتاب کو بڑے شوق سے پڑھتے تھے۔ اب ہمارا بیٹا جوشوا اِس کتاب سے بہت کچھ سیکھ رہا ہے۔ حالانکہ وہ صرف ڈیڑھ سال کا ہے پھر بھی اُسے اِس کتاب کی مدد سے کم سے کم ۳۵ ایسے لوگوں کے نام آتے ہیں جن کا پاک صحیفوں میں ذکر ہوا ہے۔“‏—‏ٹیموتھی اور این۔‏

‏”‏میرا چھوٹا بیٹا بڑے شوق سے کتاب عظیم اُستاد سے سیکھیں کی تصویروں کو دیکھتا ہے اور وہ زیادہ‌تر تصویروں کی وضاحت کر سکتا ہے۔ مَیں اِس کتاب کی مدد سے اُس کے ساتھ ایسے مسئلوں پر بات کر سکتی ہوں جو سکول میں یا دوسرے موقعوں پر پیش آتے ہیں۔ یہ کتاب میرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔“‏—‏جینی‌فر۔‏

‏”‏کتاب Questions Young People Ask میں نوجوانوں کی زندگی کے ہر پہلو کے لئے مشورے دئے گئے ہیں۔ مَیں ۱۹ سال کی ہوں۔ اِس کتاب کی مدد سے مَیں نے اچھے منصوبے بنانا سیکھا ہے، مَیں یہ فیصلہ کر پائی کہ مجھے شادی کے بارے میں کب سوچنا چاہئے اور مَیں خدا کے زیادہ قریب ہو گئی ہوں۔ میرے خیال میں ہر عمر کے لوگوں کو اِس کتاب کو پڑھنا چاہئے۔“‏—‏کورٹنی۔‏

□بائبل کہانیوں کی میری کتاب

□عظیم اُستاد سے سیکھیں

□2 Volume ‏,Answers That Work‏—‏Questions Young People Ask

□برائے‌مہربانی مجھے وہ کتابیں بھیجیں جن پر مَیں نے نشان لگایا ہے۔ آپ اِس کوپن کو پُر کرکے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر بھیج سکتے ہیں۔‏

□برائے‌مہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں