یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو10ء جولائی ص.‏ 31
  • خاندان کے لئے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خاندان کے لئے
  • جاگو!‏—‏2010ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • پطرس رسول نے ایسی غلطی کیوں کی؟‏
  • یہوسفط بادشاہ
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2010ء
مزید
جاگو!‏—‏2010ء
جاگو10ء جولائی ص.‏ 31

خاندان کے لئے

پطرس رسول نے ایسی غلطی کیوں کی؟‏

مرقس ۱۴:‏۶۶-‏۷۲ کو پڑھیں۔ پھر تصویر کو دیکھیں اور نیچے دی گئی لائنوں پر سوالوں کے جواب لکھیں۔‏

۱.‏ تصویر میں دکھایا گیا واقعہ کس جگہ پیش آیا؟‏

اشارہ:‏ مرقس ۱۴:‏۵۳، ۵۴ کو پڑھیں۔‏

‏․․․․․‏

۲.‏ جب پطرس رسول پر یسوع مسیح کا شاگرد ہونے کا الزام لگایا گیا تو اُس نے کیا کِیا؟‏

‏․․․․․‏

۳.‏ جب مُرغ نے دوسری بار بانگ دی تو پطرس رسول نے کیا کِیا؟‏

‏․․․․․‏

اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏

آپ کے خیال میں پطرس رسول نے یسوع مسیح کا انکار کیوں کِیا؟ آپ اِس پھندے میں پھنسنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

یہوسفط بادشاہ

کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏

۴.‏ یہوسفط بادشاہ نے یہوداہ کے عدالتی نظام میں کونسی تبدیلیاں لائیں؟‏

اشارہ:‏ ۲-‏تواریخ ۱۹:‏۵-‏۱۱ کو پڑھیں۔‏

‏․․․․․‏

۵.‏ یہوسفط بادشاہ نے کونسی غلطی کی؟‏

اشارہ:‏ ۲-‏تواریخ ۱۸:‏۱-‏۳؛‏ ۱۹:‏۱-‏۳ کو پڑھیں۔‏

‏․․․․․‏

اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏

دوستوں کے انتخاب کے سلسلے میں یہوسفط بادشاہ کی غلطی سے آپ کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏

اشارہ:‏ —‏۱-‏کرنتھیوں ۱۵:‏۳۳ کو پڑھیں۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ ہمیں خود کو کس قسم کی آلودگی سے پاک کرنا چاہئے؟ ۲-‏کرنتھیوں ۷‏:‏․․․‏

صفحہ ۵ دو لوگ مل کر کیا کرنے کے قابل ہیں؟ واعظ ۴‏:‏․․․‏

صفحہ ۲۳ خدا کس کو عزیز رکھتا ہے؟ ۲-‏کرنتھیوں ۹‏:‏․․․‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ سردار کاہن کے دیوان‌خانہ میں۔‏

۲.‏ پطرس رسول نے یسوع مسیح کا انکار کِیا۔‏

۳.‏ پطرس رسول رو پڑا۔‏

۴.‏ اُس نے شہروں میں خداپرست قاضی مقرر کئے اور یروشلیم میں لاویوں اور کاہنوں کو عدالت کرنے کے لئے مقرر کِیا۔‏

۵.‏ اُس نے بُرے بادشاہ اخی‌اب سے معاہدہ کِیا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں