یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو09 اکتوبر ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2009ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • قاضی برق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
مزید
جاگو!‏—‏2009ء
جاگو09 اکتوبر ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

اعمال ۵:‏۱-‏۵ کو پڑھیں۔ تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ اِس میں کونسی چیزیں نظر نہیں آ رہی ہیں؟ نیچے دی گئی لائنوں پر اپنے جواب لکھیں اور تصویر کو مکمل کرنے کے لئے اِس میں جو چیزیں نظر نہیں آ رہی ہیں اُنہیں بنائیں اور رنگ بھریں۔‏

۱.‏ ․․․․․‏

۲.‏ ․․․․․‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

آپ کے خیال میں حننیاہ نے کیوں جھوٹ بولا؟ آپ اِس واقعہ سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور بائبل کی آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۵ اگر ایک بچے کی بچپن ہی سے صحیح راہ پر تربیت کی جاتی ہے تو اِس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ امثال ۲۲‏:‏․․․‏

صفحہ ۶ خدا نے پہلے انسان آدم کے ذریعے کن کو پیدا کِیا؟ اعمال ۱۷‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۷ ہم سب اکثر کیا کرتے ہیں؟ یعقوب ۳‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۷ آپ کو کن باتوں سے کنارا کرنا چاہئے؟ افسیوں ۴‏:‏․․․‏

صفحہ ۲۴ مسیحیوں میں کون سب سے بڑا ہے؟ لوقا ۹‏:‏․․․‏

قاضی برق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏

قضاۃ ۴:‏۱-‏۲۴ کو پڑھیں۔ اِس کے بعد نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں۔‏

۳.‏ ․․․․․‏

کس نبِیّہ نے برق کی مدد کی تھی؟‏

۴.‏ ․․․․․‏

برق نے اسرائیل کو کنعان کے کونسے بادشاہ کے ہاتھ سے چھڑایا تھا؟‏

۵.‏ ․․․․․‏

صحیح یا غلط؟ قاضی برق یشوع کے بعد زندہ رہا۔‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

بنی اسرائیل کو کنعانیوں پر فتح پانے میں مدد دینے کے لئے عورتوں نے کیا کردار ادا کِیا؟ آجکل خدا کی خدمت کرنے کے سلسلے میں عورتیں کونسا اہم کردار ادا کرتی ہیں؟‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ حننیاہ کے ہاتھ میں پیسے نہیں ہیں۔‏

۲.‏ تصویر میں پطرس رسول نظر نہیں آ رہا۔‏

۳.‏ دبورہ۔—‏قضاۃ ۴:‏۴-‏۹۔‏

۴.‏ یابین۔—‏قضاۃ ۴:‏۲۔‏

۵.‏ صحیح۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں