یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو09 جولائی ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2009ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • خدا کے نبیوں کے بارے میں اپنے علم کو پرکھیں
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
مزید
جاگو!‏—‏2009ء
جاگو09 جولائی ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

گنتی ۲۲:‏۲۱-‏۲۷ کو پڑھیں۔ تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔ نیچے دی گئی لائنوں پر اپنے جواب لکھیں اور تصویر کو مکمل کرنے کے لئے اِس میں جو چیزیں نہیں ہیں اُنہیں بنائیں اور رنگ بھریں۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

بلعام غصے میں کیوں آ گیا؟ بلعام نے گدھی کے ساتھ جو سلوک کِیا اُس کے بارے میں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں، اور کیوں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ لوگوں کا خوف کیا کر سکتا ہے؟ امثال ۲۹‏:‏________‏

صفحہ ۷ احمق شخص کس راہ پر چلتا ہے؟ واعظ ۲‏:‏________‏

صفحہ ۷ محنتی کی تدبیریں کس کا باعث ہیں؟ امثال ۲۱‏:‏________‏

صفحہ ۱۸ سب لوگوں کو شادی کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟ عبرانیوں ۱۳‏:‏________‏

صفحہ ۱۸ خواہش حاملہ ہو کر کس کو جنتی ہے؟ یعقوب ۱‏:‏________‏

خدا کے نبیوں کے بارے میں اپنے علم کو پرکھیں

یرمیاہ ۳۸:‏۱-‏۱۳؛‏ ۳۹:‏۱۵-‏۱۸ کو پڑھیں۔ اِس کے بعد نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں

۴ ․․․․․‏

یرمیاہ کی جان کس نے بچائی، اور اُس نے یرمیاہ کو بچانے کے لئے اپنی جان کیوں خطرے میں ڈالی؟‏

۵ ․․․․․‏

یر میاہ نے بعد میں اُس شخص کو کیا بتایا؟‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

یرمیاہ نے خدا کا پیغام کیوں سنایا حالانکہ ایسا کرنا خطرناک تھا؟ اگر آپ بھی یرمیاہ کی طرح خدا کی خدمت کرتے ہیں تو آپ یہوواہ خدا پر کیا بھروسا رکھ سکتے ہیں؟‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ گدھی۔‏

۲.‏ بلعام کی لاٹھی۔‏

۳.‏ یہوواہ کا فرشتہ۔‏

۴.‏ عبدملک۔ وہ جانتا تھا کہ یرمیاہ خدا کا نبی ہے اور اُسے موت کی سزا نہیں دی جانی چاہئے۔‏

۵.‏ جب یروشلیم کو تباہ کِیا گیا تو یہوواہ خدا نے عبدملک کو بچا لیا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں