یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو08ء جنوری ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2008ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کس نے کہا تھا؟‏
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے‌علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
مزید
جاگو!‏—‏2008ء
جاگو08ء جنوری ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کس نے کہا تھا؟‏

حوالے سے اُس شخص تک لکیر کھینچیں جس نے یہ بات کہی تھی۔‏

موسیٰ نبی

پطرس رسول

یوحنا رسول

آدم

 ۱.‏ ”‏اَے بچو!‏ اپنے آپ کو بُتوں سے بچائے رکھو۔“‏

 ۲.‏ ”‏یہ تو اب میری ہڈیوں میں سے ہڈی .‏ .‏ .‏ ہے۔“‏

 ۳.‏ ”‏تمہارا مخالف ابلیس گرجنے والے شیرببر کی طرح ڈھونڈتا پھرتا ہے۔“‏

 ۴.‏ ”‏ازل سے ابد تک تُو ہی خدا ہے۔“‏

◼ سوال:‏ کیا آپ اِن لوگوں میں سے ہر ایک کے بارے میں ایک دلچسپ بات بتا سکتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کے لکھنے والوں کے نام بتائیں اور تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ کتاب لکھی گئی تھی۔‏

۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح ۸۴۴ قبلِ‌مسیح ۵۳۶ قبلِ‌مسیح ۵۶ عیسوی ۶۱ عیسوی

 ۵.‏ دانی‌ایل

 ۶.‏ یوناہ

 ۷.‏ عبرانیوں

مَیں کون ہوں؟‏

۸.‏ ایک معجزے کو دیکھنے پر میرے گھٹنے ایک دوسرے سے ٹکرانے لگے۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

 ۹.‏ مَیں اپنے آقا کے گھر سے بھاگ گیا لیکن مسیحی بننے کے بعد مَیں اُس کے پاس واپس لوٹ آیا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ کیا مُردے کچھ جانتے ہیں؟ (‏واعظ ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۸ مستقبل میں خدا موت کے ساتھ کیا کرے گا؟ (‏یسعیاہ ۲۵‏:‏____)‏

صفحہ ۱۱ پہلی صدی کے مسیحی خدا کے کلام کو کیسا خیال کرتے تھے؟ (‏۱-‏تھسلنیکیوں ۲‏:‏____)‏

صفحہ ۳۰ فحش تصویروں کو دیکھنے کی خواہش پر غالب آنے کیلئے آپکو کیسا نظریہ اپنانا چاہئے؟ (‏زبور ۹۷‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

 ۱.‏ یوحنا رسول۔—‏۱-‏یوحنا ۵:‏۲۱‏۔‏

 ۲.‏ آدم۔—‏پیدایش ۲:‏۲۳‏۔‏

 ۳.‏ پطرس رسول۔—‏۱-‏پطرس ۵:‏۸‏۔‏

 ۴.‏ موسیٰ نبی۔—‏زبور ۹۰:‏۲‏۔‏

 ۵.‏ دانی‌ایل نبی، ۵۳۶ قبلِ‌مسیح۔‏

 ۶.‏ یوناہ نبی، ۸۴۴ قبلِ‌مسیح۔‏

 ۷.‏ پولس رسول، ۶۱ عیسوی۔‏

 ۸.‏ بیلشضر بادشاہ، دانی‌ایل ۵:‏۱،‏ ۵، ۶‏۔‏

 ۹.‏ اُنیسمس، فلیمون ۱۰-‏۱۶‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں