یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 1 g/‏07 ص.‏ 31
  • اپنے‌علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے‌علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2007ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2007ء
1 g/‏07 ص.‏ 31

اپنے‌علم کو پرکھیں

یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏

۱.‏ تصویر میں دکھایا گیا واقعہ کونسے پہاڑ پر پیش آیا تھا؟

اِسے نقشے پر تلاش کریں۔‏

کوہِ‌حرمون

کوہِ‌کرمل

کوہِ‌گرزیم

کوہِ‌موریاہ

◆ اس پہاڑ پر بعد میں کونسی عمارت تعمیر کی گئی؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

◆ ابرہام نے اِضحاق کو قربان کرنے کی کوشش کیوں کی؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

◆ کیا اُس وقت اِضحاق چھوٹا بچہ تھا؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

◼ سوال:‏ اِضحاق قربان ہونے پر راضی کیوں تھا؟ یسوع کس لحاظ سے اِضحاق کی طرح تھا؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب اس میں نظر آنے والے بادشاہ نے حکمرانی شروع کی تھی۔‏

۶۰۷ ۶۵۹ ۷۱۶ ۹۳۶ ۹۷۷ ۱۰۳۷ قبلِ‌مسیح

۲ ۱-‏سلاطین ۱:‏۳۸، ۳۹

۳ ۲-‏سلاطین ۲۱:‏۲۴

۴ ۱-‏سلاطین ۲۲:‏۴۲

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ مجھے اسیر کرکے شہر بابل لے جایا گیا تھا۔ لیکن بعد میں مَیں رِہا ہو کر یروشلیم واپس لوٹ آیا جہاں مَیں نے بادشاہ کے طور پر اپنی حکمرانی جاری رکھی۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ جب رومی حکومت یروشلیم پر حکمرانی کر رہی تھی تو مَیں نے شہر بابل میں بائبل کے چند حصے درج کئے۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ خدا کی عدالتی کارروائیوں اور قدرتی آفات میں ایک فرق کو بیان کریں۔ (‏پیدایش ۱۸‏:‏____)‏

صفحہ ۵ کیا یہ پوچھنا غلط ہے کہ خدا دُکھ‌تکلیف کی اجازت کیوں دیتا ہے؟ (‏حبقوق ۱:‏____)‏

صفحہ ۱۸ شراب پینے کے سلسلے میں ہمیں احتیاط کیوں برتنی چاہئے؟ (‏یسعیاہ ۵‏:‏____)‏

صفحہ ۲۱ پابندیاں عائد کرنے سے والدین یہوواہ خدا کی نقل کیسے کرتے ہیں؟ (‏زبور ۳۲‏:‏____)‏

صفحہ ۲۲ احمق کیا چیز اُگلتا ہے؟ (‏امثال ۲۹‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ کوہِ‌موریاہ۔

◆ سلیمان کی ہیکل۔

◆ اُس نے یہوواہ کے حکم پر عمل کِیا۔

◆ جی‌نہیں۔

۲.‏ ۱۰۳۷ قبلِ‌مسیح۔

۳.‏ ۶۵۹ قبلِ‌مسیح۔

۴.‏ ۹۳۶ قبلِ‌مسیح۔

۵.‏ منسی بادشاہ۔

۶.‏ پطرس رسول۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں