یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 2
  • اس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اس شمارے میں
  • جاگو!‏—‏2006ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک بیش‌قیمت عضو
    جاگو!‏—‏2006ء
  • زندگی کو قیمتی خیال کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 2

اس شمارے میں

اکتوبر-‏دسمبر

خون‏—‏بیش‌قیمت کیوں ہے؟ ۳-‏۱۲

بعض ڈاکٹروں کی نظروں میں خون اس لئے بیش‌قیمت ہے کیونکہ یہ علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن کئی ایسے ڈاکٹر بھی ہیں جو مریضوں کو خون دینے سے ہچکچاتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ خون دراصل کس لحاظ سے بیش‌قیمت ہے؟‏

۳ ایک بیش‌قیمت عضو

۵ انتقالِ‌خون—‏کیا یہ مستقبل کا علاج ہے؟‏

۱۰ خون کس لحاظ سے بیش‌قیمت ہے؟‏

۱۳ آپ کیا مانیں گے؟‏

۱۴ بچے کے لئے مالش کی اہمیت

۱۵ نوجوانوں کا سوال—‏مجھے اپنے مستقبل کی بابت کیا فیصلہ کرنا چاہئے؟‏

۱۸ پیغام ضرور پہنچنا چاہئے!‏

۲۲ ایمان ہو تو ایسا!‏

۲۴ سمندری پانی نمکین کیوں ہے؟‏

۲۷ عالمی اُفق

۲۸ پاک صحائف کی روشنی میں—‏کیا سائنس بائبل میں درج تخلیق کے بیان کی تردید کرتی ہے؟‏

۳۱ اپنے علم کو پرکھیں

۳۲ خوشحال خاندان—‏کیا یہ ممکن ہے؟‏

مایوسی خوشی میں بدل گئی ۱۹

شدید مایوسی اور شرمندگی محسوس کرنے کی وجہ سے ایک جوان آدمی خودکشی کرنا چاہتا تھا۔ اس کی آپ‌بیتی پڑھ کر دیکھیں کہ خدا کے کلام کی مدد سے اُس نے خوشی کیسے پائی۔‏

‏[‏صفحہ ۲ پر تصویر]‏

خون کی تصویر جو خُردبین کے ذریعے لی گئی ہے۔ تفصیل کے لئے صفحہ ۸ کو دیکھیں

‏[‏تصویر کا حوالہ]‏

‏.Copyright Dennis Kunkel Microscopy, Inc

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں