یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء جولائی ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2006ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر پر غور کریں
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
مزید
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء جولائی ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر پر غور کریں

۱.‏ متی ۱۳:‏۳-‏۹،‏ ۱۸-‏۲۳ میں دی گئی یسوع کی تمثیل کے مطابق بیج کن چار جگہوں پر گِرے؟

جواب لکھ کر صحیح تصویر تک لکیر کھینچیں۔‏

‏.................................................‏

‏.................................................‏

‏................................................‏

‏................................................‏

۲.‏ بیج کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

◼ سوال:‏ ہم اپنے دل کو اچھی زمین کی طرح کیسے بنا سکتے ہیں؟ ایسا کرنے کے کونسے اچھے نتائج نکلتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ پیش آیا تھا۔‏

۱۰۶۶ ۱۴۷۳ ۱۷۲۸ ۱۷۷۰ ۱۹۱۹ ۱۹۴۳ قبلِ‌مسیح

۳ پیدایش ۴۶:‏۵-‏۷

۴ پیدایش ۱۲:‏۴

۵ یشوع ۲:‏۱-‏۲۱

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ مَیں اِلقوش کا رہنے والا تھا اور مَیں نے شہر نینوہ کے خلاف نبوّت کی۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۷.‏ میرے پہلے شوہر کے نام کا مطلب ”‏احمق“‏ تھا۔ میرے دوسرے شوہر کے نام کا مطلب ”‏محبوب“‏ تھا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۸ دہشت‌گردی کا خاتمہ کیسے ہوگا؟ (‏میکاہ ۴:‏____)‏

صفحہ ۹ قہر کرنے سے انسان کس بات میں ناکام رہتا ہے؟ (‏یعقوب ۱‏:‏____)‏

صفحہ ۱۷ بائبل پڑھنے سے آپ کو کونسا خاص فائدہ ہوگا؟ (‏اعمال ۱۷‏:‏____)‏

صفحہ ۲۰ اسپنج کس بات کی تصدیق کرتا ہے؟ (‏زبور ۱۰۴‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ راہ کے کنارے، پتھریلی زمین پر، جھاڑیوں میں، اچھی زمین میں۔

۲.‏ بادشاہی کا کلام۔

۳.‏ ۱۷۲۸ قبلِ‌مسیح۔

۴.‏ ۱۹۴۳ قبلِ‌مسیح۔

۵.‏ ۱۴۷۳ قبلِ‌مسیح۔

۶.‏ ناحوم۔—‏ناحوم ۱:‏۱۔

۷.‏ ابیجیل۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں