یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء اپریل ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2006ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر پر غور کریں
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء اپریل ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر پر غور کریں

۱‏.‏ ان روحانی ہتھیاروں کی فہرست تیار کریں جنکا ذکر افسیوں ۶:‏۱۱-‏۱۷ میں کِیا گیا ہے۔

تصویر میں دکھائے گئے ہتھیاروں کو تلاش کرکے اپنی فہرست میں اُن ہتھیاروں کے نام تک لکیر کھینچیں۔‏

‏................................................................‏

‏................................................................‏

‏................................................................‏

‏................................................................‏

‏................................................................‏

‏................................................................‏

۲‏.‏ تصویر میں دکھایا گیا سپاہی ان سب ہتھیاروں میں سے کون سا نہیں پہنے ہوا ہے؟‏

۳‏.‏ جلتے ہوئے تیر کس بات کی علامت ہیں؟‏

◼ سوال:‏ ہمیں تمام روحانی ہتھیاروں سے لیس ہونے کی ضرورت کیوں ہے؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ سلطنت دُنیا پر اپنا رُعب جمانے لگی۔‏

۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح ۶۰۷ قبلِ‌مسیح ۵۳۹ قبلِ مسیح ۴۵۵ قبلِ مسیح ۳۳۱ قبلِ‌مسیح

۴‏.‏ دانی‌ایل ۷:‏۴-‏۶ کو دیکھئے

۵‏.‏ دانی‌ایل ۷:‏۴-‏۶ کو دیکھئے

۶‏.‏ دانی‌ایل ۷:‏۴-‏۶ کو دیکھئے

مَیں کون ہوں؟‏

۷‏.‏ مَیں نے اپنی ماں سے چاندی کے ۱،۱۰۰ سکے چرا لئے اور پھر انہیں واپس کر دئے۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۸‏.‏ میری دو بیویاں ہیں۔ ان میں سے ایک کا نام یہودِتھ ہے۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۳ بڑھاپے میں ابرہام نے کیسی عمر پائی؟ (‏پیدایش ۲۵‏:‏____)‏

صفحہ ۸ جب خدا کی بادشاہت زمین پر حکمرانی کریگی تو عمررسیدہ لوگ کس حالت میں ہونگے؟ (‏ایوب ۳۳‏:‏____)‏

صفحہ ۱۳ یسوع مسیح ایک خاص مفہوم میں خدا کا بیٹا کب ٹھہرایا گیا تھا؟ (‏رومیوں ۱‏:‏____)‏

صفحہ ۲۸ نوجوان پریشانیوں کا سامنا کرتے وقت دُعا کرنے سے کس طرح تسلی پا سکتے ہیں؟ (‏زبور ۵۵‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ سچائی کا کمربند، راستبازی کا بکتر، صلح کی خوشخبری کے جوتے، ایمان کی سپر، نجات کا خود اور روح کی تلوار۔

۲.‏ جوتے

۳.‏ ہمارے ایمان کو تباہ کرنے کی شیطان کی کوششیں۔—‏۱-‏پطرس ۵:‏۸، ۹‏۔

۴.‏ مادی اور فارس—‏۵۳۹ قبلِ‌مسیح۔

۵.‏ یونان—‏۳۳۱ قبلِ‌مسیح۔

۶.‏ بابل—‏۶۰۷ قبلِ‌مسیح۔

۷.‏ میکاہ۔—‏قضاۃ ۱۷:‏۱-‏۳۔

۸.‏ عیسو۔—‏پیدایش ۲۶:‏۳۴، ۳۵‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں