یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو01 8/‏6 ص.‏ 32
  • ‏”‏کون سب قوموں کو سچائی سکھاتے ہیں؟“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏کون سب قوموں کو سچائی سکھاتے ہیں؟“‏
  • جاگو!‏—‏2001ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آئیں اور عوامی خطاب سنیں ”‏ایمان اور آپ کا مستقبل“‏
    جاگو!‏—‏1997ء
  • مسیحی رُوح اور سچائی سے پرستش کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ۱۹۹۸ ”‏زندگی کی خدائی راہ“‏ ڈسٹرکٹ اور انٹرنیشنل کنونشنز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
جاگو!‏—‏2001ء
جاگو01 8/‏6 ص.‏ 32

آئیں اور مُفت عوامی تقریر سنیں

‏”‏کون سب قوموں کو سچائی سکھاتے ہیں؟“‏

ایک مرتبہ ایک بشپ نے کہا:‏ ”‏ہم کبھی بھی مطلق سچائی حاصل نہیں کر سکتے۔“‏ کیا یہ نظریہ دُرست ہے؟ یا کیا مطلق سچائی کا کوئی ماخذ ہے؟ کیا کبھی ایسا وقت آئے گا جب سب لوگ سچ بولیں گے؟‏

اس مہینے کے شروع سے ریاستہائے‌متحدہ کے قرب‌وجوار میں یہوواہ کے گواہوں کے ۱۸۹ سہ‌روزہ ڈسٹرکٹ کنونشن منعقد ہونگے جنکا عنوان ہوگا ”‏خدا کا کلام سکھانے والے۔“‏ ان کنونشنوں پر مذکورہ‌بالا موضوع پر مبنی تقریر پیش کی جائیگی۔ دراصل یہ تقریر دُنیابھر کے تقریباً ۱۵۰ ممالک میں منعقد ہونے والے کوئی ۲،۰۰۰ کنونشنوں کا نمایاں حصہ ہوگی۔‏

اس تقریر میں مندرجہ‌ذیل سوالات زیرِبحث آئینگے:‏ سچائی کا ماخذ کیا ہے؟ سچائی کیسے آشکارا کی گئی ہے؟ سچائی کو آشکارا کرنے والی بنیادی درسی کتاب کونسی ہے؟‏

آپ بھی اپنے گھر کے قریب منعقد ہونے والے کنونشن پر یہ اہم تقریر سن سکتے ہیں۔ پاکستان میں یہ کنونشن لاہور میں نومبر ۲۰۰۱ اور کراچی میں دسمبر ۲۰۰۱ میں منعقد ہونگے۔ اس کیلئے مقامی یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں یا اس رسالے کے ناشرین کو لکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں