مکاشفہ–ابواب کا خاکہ کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
یوحنا پر مکاشفہ
ابواب کا خاکہ
1
خدا کی طرف سے ایک مکاشفہ (1-3 )
سات کلیسیاؤں کو سلام (4-8 )
یوحنا پاک روح کے اثر سے مالک کے دن میں (9-11 )
یوحنا رُویا میں یسوع کی عظمت دیکھتے ہیں (12-20 )
2
3
4
5
سات مُہروں والا صفحہ (1-5 )
میمنا صفحہ لے لیتا ہے (6-8 )
میمنا صفحے کی مُہریں کھولنے کے لائق (9-14 )
6
7
چار فرشتے چار ہواؤں کو پکڑے ہوئے (1-3 )
ایک لاکھ چوالیس ہزار جن پر مُہر لگی ہے (4-8 )
تخت کے سامنے ایک بڑی بِھیڑ (9-17 )
8
9
پانچواں نرسنگا پھونکا جاتا ہے (1-11 )
پہلے افسوس کا اِعلان ہو گیا (12 )
چھٹا نرسنگا پھونکا جاتا ہے (13-21 )
10
11
12
عورت، بچہ اور اژدہا (1-6 )
میکائیل، اژدہے سے جنگ کرتے ہیں (7-12 )
اژدہا عورت کو اذیت پہنچاتا ہے (13-17 )
13
سات سر والا وحشی درندہ (1-10 )
دو سینگ والا وحشی درندہ (11-13 )
سات سر والے وحشی درندے کا بُت (14، 15 )
وحشی درندے کا نام اور عدد (16-18 )
14
میمنا اور 1،44،000 لوگ (1-5 )
تین فرشتوں کے پیغام (6-12 )
وہ خوش ہیں جو مالک کے ساتھ متحد رہتے ہوئے مرتے ہیں (13 )
زمین کی دو فصلوں کی کٹائی (14-20 )
15
16
17
18
بابلِعظیم کی شکست (1-8 )
بابل کی شکست پر ماتم (9-19 )
بابل کی بربادی پر آسمان میں خوشی (20 )
بابل کو پتھر کی طرح سمندر میں پھینکا جائے گا (21-24 )
19
یاہ کی بڑائی ہو! (1-10 )
سفید گھوڑے کا سوار (11-16 )
خدا کی بڑی دعوت (17، 18 )
وحشی درندے کی شکست (19-21 )
20
شیطان 1000 سال کے لیے قید (1-3 )
مسیح کے ساتھ 1000 سال تک حکمران (4-6 )
شیطان کی رِہائی اور تباہی (7-10 )
سفید تخت کے سامنے مُردوں کی عدالت (11-15 )
21
22