عنوان/اِشاعت کے بارے میں معلومات
کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
ترجمہ نئی دُنیا کمیٹی کی طرف سے اصل زبانوں سے کِیا گیا ترجمہ
—2013ء کا نظرثانیشُدہ ایڈیشن—
”حاکمِاعلیٰ یہوواہ [יהוה، ی-ہ-و-ہ] فرماتا ہے: ”... دیکھو! مَیں نیا آسمان اور نئی زمین بنا رہا ہوں؛ پھر پُرانی باتیں یاد نہیں آئیں گی اور نہ ہی وہ دل میں آئیں گی۔ ““
—یسعیاہ 65:13، 17؛ اِس کے علاوہ 2-پطرس 3:13 کو بھی دیکھیں۔
© 2023, 2025
200 Watchtower Drive
NY 12563-9205 U.S.A. ,Patterson
ناشرین
.WATCHTOWER BIBLE AND TRACT SOCIETY OF NEW YORK, INC
.Wallkill, New York, U.S.A
کتابِمُقدس کا یہ مکمل ترجمہ یا اِس کے کچھ حصے 310 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ اِن زبانوں کی فہرست دیکھنے کے لیے ویبسائٹ www.jw.org کو دیکھیں۔
اب تک ”ترجمہ نئی دُنیا“ کی 25٬37٬94٬253 سے زیادہ کاپیاں شائع ہو چُکی ہیں۔
طباعت 2025ء
اِس کتاب کو بیچا نہ جائے۔ یہوواہ کے گواہ پوری دُنیا میں یہ کتاب بائبل کی تعلیم دینے کے لیے شائع کرتے ہیں۔
New World Translation of the Holy Scriptures
Urdu (nwt-UD)
Made in U.S.A.
900 Red Mills Road
Wallkill, NY 12589-5200 U.S.A.