یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 2-‏کُرنتھیوں 6
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

2-‏کُرنتھیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • خدا کی عظیم رحمت کو ضائع نہ کریں (‏1، 2‏)‏

      • پولُس نے خدمت کرتے وقت کیا کچھ سہا (‏3-‏13‏)‏

      • غیرایمان والوں کے ساتھ جُوئے میں نہ جت جائیں (‏14-‏18‏)‏

2-‏کُرنتھیوں 6:‏1

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 28-‏32

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏12/‏2010، ص.‏ 16

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 14

2-‏کُرنتھیوں 6:‏2

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏12/‏2010، ص.‏ 14-‏16

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 14،‏ 16

2-‏کُرنتھیوں 6:‏3

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 40

2-‏کُرنتھیوں 6:‏4

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 40

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2016، ص.‏ 18

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏11/‏2000، ص.‏ 20

    15/‏4/‏2000، ص.‏ 19-‏21

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 14

2-‏کُرنتھیوں 6:‏6

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 15

2-‏کُرنتھیوں 6:‏7

فٹ‌نوٹس

  • *

    غالباً وار کرنے کے لیے

  • *

    غالباً اپنا دِفاع کرنے کے لیے

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 15

2-‏کُرنتھیوں 6:‏8

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 15

2-‏کُرنتھیوں 6:‏9

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 15

2-‏کُرنتھیوں 6:‏10

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏1999، ص.‏ 15-‏16

2-‏کُرنتھیوں 6:‏11

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 56

2-‏کُرنتھیوں 6:‏12

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 56

2-‏کُرنتھیوں 6:‏13

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 56

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏11/‏2009، ص.‏ 24

    1/‏10/‏2004، ص.‏ 16-‏17

    1/‏2/‏1996، ص.‏ 15

    بادشاہتی خدمتگزاری،‏

    5/‏2004، ص.‏ 8

    9/‏1994، ص.‏ 2

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 149-‏150

2-‏کُرنتھیوں 6:‏14

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 42

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 134-‏135

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 113

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏5/‏2007، ص.‏ 20

    1/‏7/‏2004، ص.‏ 30-‏31

    15/‏10/‏2003، ص.‏ 32

    1/‏2/‏1996، ص.‏ 31

2-‏کُرنتھیوں 6:‏15

فٹ‌نوٹس

  • *

    اِس عبرانی لفظ کا مطلب ہے:‏ ”‏نکما۔“‏ یہ لفظ شیطان کے لیے اِستعمال کِیا گیا ہے۔‏

2-‏کُرنتھیوں 6:‏16

فٹ‌نوٹس

  • *

    یعنی خدا کا گھر

2-‏کُرنتھیوں 6:‏17

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 111

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏4/‏2006، ص.‏ 14-‏18

    1/‏6/‏1992، ص.‏ 12-‏13

2-‏کُرنتھیوں 6:‏18

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 111

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
2-‏کُرنتھیوں 6:‏1-‏18

2-‏کُرنتھیوں

6 خدا کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہماری آپ سے اِلتجا ہے کہ خدا کی عظیم رحمت کو قبول کر کے اِسے ضائع نہ کریں۔ 2 کیونکہ خدا نے کہا ہے کہ ”‏مَیں نے خوشنودی کے زمانے میں تمہاری سنی اور نجات کے دن تمہاری مدد کی۔“‏ دیکھیں!‏ اب خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین زمانہ ہے۔ دیکھیں!‏ اب نجات کا دن ہے۔‏

3 ہم کسی طرح سے دوسروں کو ٹھیس نہیں پہنچاتے تاکہ ہماری خدمت پر حرف نہ آئے۔ 4 اور ہم ہر لحاظ سے ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں:‏ بہت کچھ سہنے سے، مصیبتوں کا سامنا کرنے سے، کمی برداشت کرنے سے، مشکلات جھیلنے سے، 5 مار کھانے سے، قید کاٹنے سے، فسادات میں گِھرنے سے، سخت محنت کرنے سے، راتوں کی نیند اُڑ جانے سے، خالی پیٹ رہنے سے؛ 6 پاکیزگی اور علم اور تحمل اور مہربانی سے کام لینے سے، پاک روح کی مدد سے، بے‌ریا محبت سے، 7 سچ بولنے سے، خدا کی طاقت سے، نیکی کے ہتھیار دائیں*‏ اور بائیں*‏ ہاتھ میں لینے سے، 8 عزت اور بے‌عزتی کی حالت میں اور تنقید اور تعریفیں سننے سے۔ ہمیں دھوکے‌باز خیال کِیا جاتا ہے لیکن ہم تو سچے ہیں۔ 9 ہمیں گم‌نام خیال کِیا جاتا ہے لیکن ہم تو پہچانے جاتے ہیں۔ ہمیں مُردہ خیال کِیا جاتا ہے لیکن دیکھیں!‏ ہم تو زندہ ہیں۔ ہمیں سزا دی جاتی ہے لیکن موت کے حوالے نہیں کِیا جاتا۔ 10 ہمیں غمگین خیال کِیا جاتا ہے لیکن ہم تو ہمیشہ خوش رہتے ہیں۔ ہمیں غریب خیال کِیا جاتا ہے لیکن ہم تو بہت سے لوگوں کو امیر بناتے ہیں۔ دوسروں کے خیال میں ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن ہمارے پاس تو سب کچھ ہے۔‏

11 عزیز کُرنتھیو، ہم نے آپ سے کُھل کر بات کی ہے اور ہمارے دل آپ کی محبت سے بھرے ہیں۔ 12 ہم نے آپ کو اپنے دلوں میں بڑی جگہ دی ہے لیکن آپ نے ہمیں اپنے دلوں میں کم جگہ دی ہے۔ 13 لہٰذا مَیں آپ کو اپنے بچے خیال کر کے کہتا ہوں کہ اپنے دلوں میں ہمارے لیے زیادہ جگہ بنائیں۔‏

14 غیرایمان والوں کے ساتھ ایک جُوئے میں نہ جت جائیں کیونکہ ایسی جوڑی برابر نہیں ہوتی۔ بھلا نیکی اور بُرائی میں کیا میل؟ یا روشنی اور تاریکی میں کیا تعلق؟ 15 یا مسیح اور بلیعال*‏ کا کیا ساتھ؟ یا ایمان والوں اور غیرایمان والوں میں کیا اِتفاق؟ 16 یا خدا کی ہیکل*‏ کا بُتوں سے کیا تعلق؟ کیونکہ ہم زندہ خدا کی ہیکل ہیں۔ جیسے کہ اُس نے خود کہا ہے کہ ”‏مَیں اُن کے درمیان رہوں گا اور چلوں پھروں گا اور اُن کا خدا ہوں گا اور وہ میری قوم ہوں گے۔“‏ 17 اور ”‏یہوواہ*‏ نے کہا کہ ”‏اِس لیے اُن میں سے نکل آؤ اور الگ ہو جاؤ اور ناپاک چیز کو مت چُھوؤ“‏ “‏ اور ”‏ ”‏پھر مَیں تمہیں قبول کروں گا۔“‏ “‏ 18 ‏”‏ ”‏اور مَیں تمہارا باپ بنوں گا اور تُم میرے بیٹے بیٹیاں بنو گے۔“‏ یہ لامحدود قدرت کے مالک یہوواہ*‏ کا فرمان ہے۔“‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں