زبور
چڑھائی کا گیت۔
134 یہوواہ کے سب بندو،
ہاں، تُم سب جو رات کو یہوواہ کے گھر میں اُس کی خدمت کرتے ہو!
یہوواہ کی بڑائی کرو۔
2 پاکیزگی سے* دُعا میں اپنے ہاتھ اُٹھاؤ
اور یہوواہ کی بڑائی کرو۔
3 آسمان اور زمین کا خالق یہوواہ
تمہیں صِیّون سے برکت دے۔