یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م24 دسمبر ص.‏ 32
  • خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تُو اپنی منت کو پورا کر“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • اُنہوں نے ایک مشکل وعدہ نبھایا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
م24 دسمبر ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے موضوع

خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں

قُضاۃ 11:‏30-‏40 کو پڑھیں اور دیکھیں کہ اِفتاح اور اُن کی بیٹی نے اپنے وعدوں کو کیسے نبھایا۔‏

آگے اور پیچھے والی آیتوں کا جائزہ لیں۔‏ پُرانے زمانے میں جو اِسرائیلی یہوواہ سے محبت کرتے تھے، وہ اُن وعدوں کو کیسا خیال کرتے تھے جو وہ یہوواہ سے کرتے تھے؟ (‏گن 30:‏2)‏ اِفتاح اور اُن کی بیٹی نے کیسے ثابت کِیا کہ وہ یہوواہ پر ایمان رکھتے تھے؟—‏قُضا 11:‏9-‏11، 19-‏24، 36۔‏

موضوع کی گہرائی میں جائیں۔‏ جب اِفتاح نے یہوواہ سے ایک وعدہ کِیا تو اُن کی اِس بات کا کیا مطلب تھا:‏ ”‏جو کوئی پہلے میرے گھر کے دروازہ سے نکل کر میرے اِستقبال کو آئے .‏ .‏ .‏ مَیں اُس کو سوختنی قربانی کے طور پر گذرانوں گا“‏؟ (‏م16.‏04 ص.‏ 7 پ.‏ 12‏)‏ اِفتاح نے جو وعدہ کِیا تھا، اُسے پورا کرنے کے لیے اِفتاح اور اُن کی بیٹی نے کون سی قربانیاں دیں؟ (‏م16.‏04 ص.‏ 7-‏8 پ.‏ 14-‏16‏)‏ کچھ ایسے اہم وعدے کون سے ہیں جو آج مسیحی یہوواہ خدا سے کرتے ہیں؟‏‏—‏م17.‏04 ص.‏ 6-‏9 پ.‏ 10-‏19‏۔‏

دیکھیں کہ آپ نے کون سی باتیں سیکھی ہیں۔‏ خود سے پوچھیں:‏

  • ”‏مَیں نے اپنی زندگی یہوواہ کے نام کرتے وقت جو وعدہ کِیا تھا، مَیں اُسے کیسے نبھا سکتا ہوں؟“‏ (‏م20.‏03 ص.‏ 13 پ.‏ 20‏)‏

  • ”‏مَیں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے کون سی قربانیاں دے سکتا ہوں؟“‏

  • ”‏مَیں نے شادی کے وقت اپنے جیون ساتھی سے جو عہدوپیمان کِیا تھا، مَیں اُس پر قائم کیسے رہ سکتا ہوں؟“‏ (‏متی 19:‏5، 6؛‏ اِفِس 5:‏28-‏33‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں