●○○ پہلی ملاقات
سوال: پاک کلام کو پڑھنے سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
آیت: 2-تیم 3:16
متعلقہ سوال: پاک کلام میں کون سا اہم پیغام پایا جاتا ہے؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: پاک کلام میں کون سا اہم پیغام پایا جاتا ہے؟
آیت: متی 6:10
متعلقہ سوال: خدا کی بادشاہت کیا کرے گی؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: خدا کی بادشاہت کیا کرے گی؟
آیت: دان 2:44
متعلقہ سوال: اِس سے زمین پر کون سی تبدیلیاں آئیں گی؟