لُوقا کی اِنجیل
ابواب کا خاکہ
1
تھیُفِلُس سے خطاب (1-4)
جبرائیل کے ذریعے یوحنا کی پیدائش کی پیشگوئی (5-25)
جبرائیل کے ذریعے یسوع کی پیدائش کی پیشگوئی (26-38)
مریم، الیشبع سے ملنے جاتی ہیں (39-45)
مریم یہوواہ کی بڑائی کرتی ہیں (46-56)
یوحنا کی پیدائش اور نام رکھنے کی رسم (57-66)
زکریاہ کی پیشگوئی (67-80)
2
یسوع کی پیدائش (1-7)
چرواہوں کو فرشتے دِکھائی دیتے ہیں (8-20)
یسوع کا ختنہ؛ پاک کرنے کی رسم (21-24)
شمعون، مسیح کو دیکھتے ہیں (25-35)
حناہ بچے کے بارے میں بتاتی ہیں (36-38)
واپس ناصرت میں (39، 40)
بارہ سالہ یسوع ہیکل میں (41-52)
3
یوحنا نے اپنا کام کب شروع کِیا؟ (1، 2)
یوحنا، بپتسمے کی مُنادی کرتے ہیں (3-20)
یسوع کا بپتسمہ (21، 22)
یسوع مسیح کا نسبنامہ (23-38)
4
اِبلیس، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (1-13)
یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (14، 15)
یسوع کو ناصرت میں قبول نہیں کِیا جاتا (16-30)
کفرنحوم کی عبادتگاہ میں (31-37)
شمعون کی ساس اور دوسرے لوگ شفا پاتے ہیں (38-41)
لوگ یسوع کو سنسان جگہ پر ڈھونڈ لیتے ہیں (42-44)
5
کشتیاں مچھلیوں سے بھر جاتی ہیں؛ پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (1-11)
کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (12-16)
فالجزدہ آدمی کی شفایابی (17-26)
لاوی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (27-32)
روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (33-39)
6
یسوع سبت کے مالک ہیں (1-5)
آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (6-11)
بارہ رسول (12-16)
یسوع تعلیم اور شفا دیتے ہیں (17-19)
خوشی اور افسوس کی وجوہات (20-26)
دُشمنوں سے محبت (27-36)
نقص نکالنا چھوڑ دیں (37-42)
کاموں سے پہچان (43-45)
بنیاد والا گھر؛ بغیر بنیاد کے گھر (46-49)
7
فوجی افسر کا ایمان (1-10)
یسوع بیوہ کے بیٹے کو زندہ کرتے ہیں (11-17)
یوحنا بپتسمہ دینے والے کی تعریف (18-30)
بڑبڑاتی پُشت پر تنقید (31-35)
بدکار عورت کے گُناہوں کی معافی (36-50)
8
سفر پر یسوع کے ساتھ عورتیں بھی جاتی ہیں (1-3)
بیج بونے والے کی مثال (4-8)
یسوع نے مثالیں کیوں اِستعمال کیں؟ (9، 10)
بیج بونے والے کی مثال کا مطلب (11-15)
چراغ چھپایا نہیں جاتا (16-18)
یسوع کی ماں اور بھائی (19-21)
طوفان تھم جاتا ہے (22-25)
بُرے فرشتے سؤروں میں بھیجے جاتے ہیں (26-39)
یائیر کی بیٹی؛ عورت یسوع کی چادر چُھوتی ہے (40-56)
9
بارہ رسولوں کو مُنادی کے لیے ہدایتیں ملتی ہیں (1-6)
ہیرودیس اُلجھن میں (7-9)
یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (10-17)
پطرس کا جواب: ”آپ خدا کے مسیح ہیں“ (18-20)
یسوع کی موت کے متعلق پیشگوئی (21، 22)
سچے پیروکاروں کی پہچان (23-27)
یسوع کی صورت بدلتی ہے (28-36)
بُرا فرشتہ لڑکے سے نکالا جاتا ہے (37-43)
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (43-45)
شاگردوں میں بحث (46-48)
جو ہمارے خلاف نہیں، وہ ہمارے ساتھ ہے (49، 50)
سامریہ کے ایک گاؤں میں یسوع کو قبول نہیں کِیا جاتا (51-56)
یسوع کی پیروی کیسے کی جائے؟ (57-62)
10
یسوع 70 شاگردوں کو بھیجتے ہیں (1-12)
توبہ نہ کرنے والے شہروں پر افسوس (13-16)
ستر شاگرد واپس آتے ہیں (17-20)
سچائی دانشمندوں سے چھپی، چھوٹوں پر ظاہر (21-24)
رحمدل سامری کی مثال (25-37)
یسوع، مارتھا اور مریم کے گھر میں (38-42)
11
دُعا کے سلسلے میں ہدایت (1-13)
بُرے فرشتے خدا کی طاقت سے نکالے جاتے ہیں (14-23)
جب بُرا فرشتہ واپس آتا ہے (24-26)
برکت والا شخص (27، 28)
یُوناہ والی نشانی (29-32)
جسم کا چراغ (33-36)
مذہبی رہنماؤں پر افسوس (37-54)
12
فریسیوں کا خمیر (1-3)
خدا سے ڈریں، لوگوں سے نہیں (4-7)
مسیح کا اِقرار کرنے کی اہمیت (8-12)
ناسمجھ امیر آدمی کی مثال (13-21)
فکر نہ کریں (22-34)
چوکس رہیں (35-40)
وفادار مختار اور بےوفا مختار (41-48)
امن نہیں بلکہ اِختلاف (49-53)
زمانے کی نشانیوں سے صحیح نتیجہ (54-56)
راستے میں معاملہ حل کرنے کی کوشش (57-59)
13
توبہ کریں یا ہلاک ہو جائیں (1-5)
بےپھل اِنجیر کے درخت کی مثال (6-9)
سبت کے دن کبڑی عورت شفا پاتی ہے (10-17)
رائی کے دانے اور خمیر کی مثالیں (18-21)
تنگ دروازہ (22-30)
ہیرودیس ”لومڑی“ (31-33)
یروشلیم کے لوگوں پر افسوس (34، 35)
14
سبت کے دن کوڑھی کی شفایابی (1-6)
سب سے آگے والی جگہوں پر نہ بیٹھیں (7-11)
اُن کو دعوت پر بلائیں جو بدلہ نہیں چُکا سکتے (12-14)
بہانے بنانے والے مہمانوں کا انجام (15-24)
شاگرد بننے کے لیے قربانیاں (25-33)
جس نمک کا ذائقہ ختم ہو جاتا ہے (34، 35)
15
کھوئی ہوئی بھیڑ کی مثال (1-7)
کھوئے ہوئے دِرہم کی مثال (8-10)
بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال (11-32)
16
بددیانت خادم کی مثال (1-13)
شریعت اور خدا کی بادشاہت (14-18)
امیر آدمی اور لعزر کی مثال (19-31)
17
گمراہ کرنے والوں پر افسوس؛ بھائی کو معاف کریں؛ ”ہمیں اَور ایمان دیں“ (1-6)
”ہم نکمّے غلام ہیں“ (7-10)
دس کوڑھی تندرست ہو جاتے ہیں (11-19)
اِنسان کے بیٹے کا زمانہ، نوح اور لُوط کے زمانے کی طرح (20-37)
18
بیوہ اور منصف (1-8)
فریسی اور ٹیکس وصول کرنے والا (9-14)
یسوع اور ننھے بچے (15-17)
ایک حاکم کا سوال (18-30)
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (31-34)
اندھا فقیر دیکھنے لگتا ہے (35-43)
19
یسوع، زکائی کے گھر جاتے ہیں (1-10)
دس پاؤ چاندی کی مثال (11-27)
یسوع گدھے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (28-40)
یسوع یروشلیم کو دیکھ کر روتے ہیں (41-44)
یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (45-48)
20
یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھگچھ (1-8)
بُرے کاشتکاروں کی مثال (9-19)
خدا اور قیصر کی چیزیں (20-26)
مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (27-40)
کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (41-44)
شریعت کے عالموں سے خبردار (45-47)
21
غریب بیوہ کے دو سِکے (1-4)
مسیح کی موجودگی کی نشانی (5-36)
جنگیں، بڑے زلزلے، قحط، وبائیں (10، 11)
فوجوں سے گِھرا ہوا یروشلیم (20)
قوموں کا مقررہ وقت (24)
اِنسان کے بیٹے کی آمد (27)
اِنجیر کے درخت کی مثال (29-33)
چوکس رہیں (34-36)
یسوع ہیکل میں تعلیم دیتے ہیں (37، 38)
22
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (1-6)
آخری عیدِفسح کی تیاری (7-13)
یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (14-20)
”میرا پکڑوانے والا میرے ساتھ میز پر بیٹھا ہے“ (12-32)
رسولوں میں گرماگرم بحث (24-27)
بادشاہت کے سلسلے میں عہد (28-30)
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (31-34)
تیار رہنے کی اہمیت؛ دو تلواریں (35-38)
کوہِزیتون پر یسوع کی دُعا (39-46)
یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (47-53)
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (54-62)
یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (63-65)
عدالتِعظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (66-71)
23
یسوع، پیلاطُس اور ہیرودیس کے سامنے (1-25)
یسوع اور دو مُجرموں کو سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (26-43)
یسوع کی موت (44-49)
یسوع کو دفنایا جاتا ہے (50-56)
24
یسوع کو زندہ کِیا جاتا ہے (1-12)
اِماؤس کے راستے پر (13-35)
یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (36-49)
یسوع آسمان پر اُٹھا لیے جاتے ہیں (50-53)