فٹنوٹ
b جب بنیاِسرائیل کو ویرانے میں 40 سال ہونے والے تھے تو اُنہوں نے دوسری قوموں سے جنگ جیتنے کے بعد اُن کے ہزاروں جانور لُوٹ لیے۔ (گن 31:32-34) لیکن پھر بھی وہ اُس وقت تک من کھاتے رہے جب تک کہ وہ اُس ملک میں نہیں چلے گئے جسے دینے کا یہوواہ نے اُن سے وعدہ کِیا تھا۔—یشو 5:10-12۔