فٹنوٹ
a بائبل میں دو ایسے موقعوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جب بنیاِسرائیل نے ویرانے میں یہوواہ کے لیے قربانیاں چڑھائیں۔ پہلا موقع وہ تھا جب یہوواہ نے ہارون اور اُن کے بیٹوں کو کاہن مقرر کِیا۔ اور دوسری بار ایسا عیدِفسح کے موقعے پر ہوا۔ دونوں ہی واقعات 1512 قبلازمسیح میں ہوئے یعنی بنیاِسرائیل کے ملک مصر سے نکلنے کے ایک سال بعد۔—احبا 8:14–9:24؛ گن 9:1-5۔