فٹنوٹ
a کبھی کبھار اِسرائیلی قبیلوں نے ایک دوسرے سے بھی جنگ لڑی حالانکہ یہوواہ اِس سے بالکل بھی خوش نہیں تھا۔ (1-سلا 12:24) لیکن کچھ موقعوں پر یہوواہ نے یہ جنگیں ہونے دیں کیونکہ کچھ قبیلوں نے یا تو اُس سے مُنہ موڑ لیا تھا یا اُس کے خلاف بہت بڑے گُناہ کیے تھے۔—قضا 20:3-35؛ 2-توا 13:3-18؛ 25:14-22؛ 28:1-8۔