فٹنوٹ
a آج ہمیں جن مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اُن سے نمٹنے کے لیے ہمیں یہوواہ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اِس مضمون میں ہمیں یقین دِلایا گیا ہے کہ یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے۔ یہوواہ جانتا ہے کہ اُس کا ہر بندہ کس طرح کی مشکل سے گزر رہا ہے اور وہ اُس مشکل سے نمٹنے کے لیے اُس کی مدد کرتا ہے۔