فٹنوٹ c کبھی کبھار کسی مبشر یا خاندان کے پاس اپنی موجودہ کلیسیا میں رہنے کی جائز وجہ ہو سکتی ہے۔ اِس سلسلے میں نومبر 2002ء کی ”ہماری بادشاہتی خدمتگزاری“ میں ”سوالی بکس“ کو دیکھیں۔