فٹنوٹ
a جس طرح مٹی کا برتن چھوٹی سی دراڑ کی وجہ سے ٹوٹ سکتا ہے اُسی طرح کلیسیا کا اِتحاد مقابلہبازی کی وجہ سے ٹوٹ سکتا ہے۔ اگر ایک کلیسیا مضبوط اور متحد نہیں ہوگی تو یہ ایک ایسی جگہ نہیں رہے گی جہاں امن سے یہوواہ کی عبادت کی جائے۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہمیں مقابلہبازی سے کیوں بچنا چاہیے اور ہم کلیسیا میں امن کو کیسے فروغ دے سکتے ہیں۔